سر ی نگر 2 فر و ری ( ایجنسیز) سر ی نگر ۔جمو ں میں چو بیس گھنٹے کے دو ران تا زہ بر ف با ری سے قو می شا ہر ہ بند ہو گئی ہے ۔ سر ی نگر ۔جمو ں قو می شا ہر ہ کے بنی ہا ل اور بتو ت سیکٹر ز میں تین فٹ سے زیا دہ بر ف جمع ہو گئی ہے جس کی و
جہ سے قو می شا ہر ہ کو بند کر نا پڑا ہے ۔ ٹریفک ڈ پا ر ٹمنٹ کے سینیر عہدیدار نے نیو ز ایجنسی کو بتا یا کہ بر ف کو ہٹا نے کا کا م جا ری ہے ۔ مسلسل بر ف با ری سے ہوا ئی جہا زوں کی آ مد و رفت میں پیر سے خلل پڑ ا ہے ۔ مقا می محکمہ مو سمیا ت نے کشمیر میں مز ید بر ف با ری ہو نے کی پیش قیا سی کی ہے ۔